بیگم شمیم اختر کی تدفین کے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی محمد خان کا بیان

بیگم شمیم اختر آج سپردِ خاک ہو گئیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ماں جب مٹی میں مٹی ہوتی ہے تو روح و بدن کا اک حصہ ساتھ لے جاتی ہے۔ ماں کسی کی بھی ہو سانجھی ہوتی ہے۔ اللہ اماں جی کی مغفرت فرمائے۔ آمین ! ثمہ آمین !

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com