عثمان بزدار کے سہولت بازار بے حد مطمئن ہیں ،ملکوال کی بزرگ خاتون

ملکوال کی بزرگ عورت عثمان بزدار کی پنجاب بھر کیلئے  سہولت بازار کی کاوش سے بے حد مطمئن

وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر مہنگائی پر قابو پانے کیلئے پنجاب بھر میں 4 سو سہولت بازار قائم کئے جارہے ہیں جن میں سے 339 بازاروں کو فعال کردیا گیا ہے۔

ملکوال میں قائم سہولت بازار میں آنے والی بزرگ عورت سے سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ جو چیز باہر 100 روپے کی مل رہی ہے وہ یہاں 80 کی ملتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہاں چیزیں سستے داموں دستیاب ہیں۔

سہولت بازار سے عوام کو جو سہولت ہوئی اور مہنگائی پر قابو پانے کی یہ بزدار حکومت کی  کاوش قابل ستائش ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com