وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر اظہارتعزیت

لاہور13نومبر: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوارخاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ  اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com