ویرانیِ حیات کو ویران تر کریں

ویرانیِ حیات کو ویران تر کریں
لے ناصح آج تیرا کہا _____ مان جائیں ہم
سُلجھائیں بے دلی سے یہ اُلجھے ہوئے سوال
واں جائیں یا نہ جائیں _____ نہ جائیں کہ جائیں ہم
______________
فیض احمد فیض

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com