وزیر اعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کے لینڈ سلائیڈنگ اور برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق : وزیر اعظم آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور بھی عمران خان کے ساتھ ہوں گے، وزیر اعظم لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے میں ریلیف سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے، عمران خان متاثرہ خاندانوں سے ملاقات بھی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com