پشاور ؛ سی این جی سٹیشن پر سلینڈر دھماکا

لاہور(ویب ڈیسک) پشاور میں سی این جی سٹیشن میں فلنگ کے دوران دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق : پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکا گاڑی کے سلنڈر میں گیس بھرنے کے دوران پیش آیا، حادثے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com