میراعلمی شجرہ اورسلسلہِ سندِحدیث

میراعلمی شجرہ اورسلسلہِ سندِحدیث

مرتب: مفتی کریم اختراورکزئی
بندہ فقیرالی اللہ محمدکریم اختر نے علمِ حدیث حاصل کیاہے “شیخ الحدیث مولانامحبوب شاہ صاحب” سے “مولانامحبوب شاہ “نے علم حاصل کیا”مفتی عبدالوود شاہ صاحب (رح)سے
“مفتی عبدالوود شاہ صاحب” نے علم حاصل کیا” مولاناسیدمحمدیوسف بنوری رحمتہ اللہ علیہ سے ، مولاناسیدیوسف بنوری رحمہ اللہ نےعلم علم حاصل کیا “مولاناانورشاہ کمشیری رحمہ اللہ سے “مولاناانورشاہ کمشیری نے علم حاصل کیا”شیخ الہندمحمودحسن دیوبندی رحمة اللہ علیہ” سے ،” شیخ الہندمحمودحسن رحمہ اللہ نے علم حاصل کیا”مولاناقاسم نانوتوی رحمہ اللہ سے۔
“مولانا قاسم نانوتوی ؒ ” نےعلم حاصل کیا ” شاہ اسحاق ؒ ” سے
“شاہ اسحاق ؒ ” نے”شاہ عبدالغنی ؒ ” سے
“شاہ عبدالغنی ؒ ” نے” شاہ عبدالعزیز ؒ “سے
“شاہ عبد العزیز ؒ ” نے “شاہ ولی اللہ ؒ “سے
“شاہ ولی اللہ ؒ ” نے”شیخ ابوطاہرمدنی ؒ ” سے
“شیخ ابوطاہرمدنی ؒ ” نے”علامہ محمد بن احمد ؒ ” سے
“علامہ محمد بن احمد ؒ ” نے”شیخ ربیع ابن سبیع ؒ “سے
“شیخ ربیع ابن سبیع ؒ ” نے”شیخ حسام الدین ؒ ” سے
“شیخ حسام الدین ؒ ” نے”محمد بن عارف ؒ ” سے
“محمد بن عارف ؒ” نےدوواسطوں سے”امام ابوعیسی ترمزی ؒ ” سے
“ابوعیسی ترمزی ؒ “نے”حضرت عبداللہ بن مبارک ؒ ” سے
“ابن مبارک ؒ ” نے” امام ابوحنیفہ ؒ ” سے
“ابوحنیفہ ؒ ” نے”حضرت حماد ؒ ” سے
“حضرت حماد ؒ ” نے”انس بن مالکؓ “سے
“انس بن مالکؓ” نے”عبداللہ بن مسعود ؓ ” سے
“عبداللہ بن مسعود ؓ “نے
🌺محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🌺سے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com