سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی ہونے پر سوشل میڈیا پر چاہنے والوں کی خوش دیدنی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سوشل میڈیاپر ایسے بے شمار پیغامات کی بھرمار لگ چکی ہے جس میں آصف غفور کو اُن کی ترقی پر مبارکبادیں پیش کی جا رہی ہیں ۔ اکثریت اُن کو سوشل میڈیا پر دوبارہ متحرک ہونے کی خواہاں ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com