جینا تو مشکل تھا ہی مرنا بھی مشکل ہو گیا

پاکستان میں مہنگائی کا ایک طوفان برپا ہے ایسے میں جینا تو مشکل تھا ہی اب مرنا بھی مشکل ہو چکا ہے صاحب اقتدار یہ بتائے کہ غریب جائے تو آخر کہاں جائے جی بھی نہیں سکتا مر بھی نہیں سکتا آن لائن شائع ہونے والی خبر کے مطابق مردانہ کفن سلا ہوا 1200 روپے سے بڑھ کر 2100 روپے ہو چکا ہے جبکہ زنانہ کفن سلا ہوا 1300 روپے سے بڑھا کر 2200 سے 2500 روپے کر دیا گیاہے ۔ قبروں پر ڈالنے والے خشک پھول اور چادر بھی 200 روپے سے بڑھ کر 500 سے ایک ہزار روپے تک ہو چکی ہے ۔ہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com