نمازی دوبارہ طواف کریں گے اور روضہ مبارک پر سلام پیش کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک)مسجدالحرام اور مسجد نبوی کے امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ حریمین شریفین کو جلد دوبارہ نمازیوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔
شیخ عبدالرحمن السدیس کاکہنا ہیکہ تھوڑے دن کی بات ہے امت پر غم کیبادل چھٹ جائیں گے اورنمازی حرمین شریفین کی طرف لوٹ آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ نمازی دوبارہ طواف کریں گے اور روضہ مبارک پر سلام پیش کریں گے، سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے بھی ٹوئٹر پر دونوں مساجد کو جلد دوبارہ کھولنے کی تصدیق کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com