سال 2020 میں‌ پاکستانیوں‌ کو کتنی سرکاری چھٹیاں‌ ملیں گی؟

Holidays in 2020 in Pakistan
Holidays in 2020

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے سال 2020 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

کیلنڈر کے مطابق یوم کشمیر 5 فروری، یوم پاکستان 23 مارچ، یوم مزدوراں یکم مئی، عید الفطر 25 سے 27 مئی، عید الاضحی 31 جولائی سے 2 اگست، یوم آزادی 14 اگست، عاشور 29 اور 30 اگست، عید میلادالنبیؐ 30 اکتوبر، قائداعظم ڈے 25 دسمبر اور کرسمس 25 اور 26 دسمبر کو منائی جائے گی۔ چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com