حریم شاہ کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق : ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کے ساتھ وائرل ہونے والی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا۔جبکہ حریم شاہ کا کہنا ہے تصویر بنوانے میں کیا حرج ہے ، پاکستان کی متنازعہ سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کے ساتھ سکینڈل کے بعد مفتی عبدالقوی کی اب ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر میں دونوں ایک ساتھ کھڑے ہوئے ہیں۔ محمد شفیق نامی صارف نے لکھا اس لڑکی نے مفتی قوی سے کیوں ملاقات کی ؟ کیا مفتی قوی دوبارہ خبروں میں آنا چاہتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com