بھارت میںمسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کیساتھ #RSS کے غنڈوں کی دہشت گردی اور خواتین کو نشانہ بنانا معمول بن چکا ہے بھارت اقلیتوں کیلئے دنیا کا سب سے خطر ناک ملک بن چکا ہے مگر @UN سمیت انسانی حقوق کے عالمی ادارے یہ تماشہ دیکھ رہے ہیں جو ایک اور ظلم ہے #RSSTerrorists pic.twitter.com/X5GHnITIgS
— Mohammad Sarwar (@ChMSarwar) November 25, 2020