پشاور میں ناکامی کے بعد ملتان کا جلسہ اپوزیشن کیلئے سیاسی جواء ہے، عوام خود فیصلہ کریں کہ آخر یہ کون لوگ ہیں؟ اگر لیڈرشپ کو جیلوں میں ڈال دیا تو کہیں گے ظلم ہو گیا جمہوریت خطرے میں آ گئی! وفاقی وزیر @fawadchaudhry کی عبدالقادر سے خصوصی گفتگو!
Full video: https://t.co/Lu98VocJEE pic.twitter.com/iDQIm38Vru— Abdul Qadir (@AbdulqadirARY) November 28, 2020