ایرانی حکومت نے کوئی دھمکی نہیں دی

لاہور(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ دبئی کو ایرانی حکومت نے کوئی دھمکی نہیں دی۔

تفصیلات کے مطابق : دبئی حکام نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ متحدہ عرب امارات اور ریاست دبئی کو ایران کی جانب سے حملوں کی دھمکیوں سے متعلق گشت کرنے والی رپورٹیں سراسر غلط ہیں، ایرانی حکومت کے کسی بھی ادارے نے ایسی کوئی دھمکی ریاست دبئی کو نہیں دی لہذا اس قسم کی افواہیں پھیلاتے وقت احتیاط اور باریک بینی سے کام لیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com