واٹس ایپ نے ڈارک موڈ فیچر متعارف کروادیا

لاہور (ویب ڈیسک) واٹس ایپ صارفین اب اس فیچر کو استعمال کرسکیں گے جس کا انتظار تھا۔

تفصیلات کے مطابق : ڈارک فیچر اب صارفین کو دستیاب ہوگا۔ یوٹیوب، فیس بک میسنجر میں بھی یہ فیچر موجود ہے۔ اس فیچر کی بدولت صارفین کو لائٹ یا ڈارک تھیم کو منتخب کرنے کا موقع ملے گا جبکہ سسٹم ڈیفالٹ تھیم سے بھی ایسا ممکن ہوسکے گا اگر اینڈرائیڈ 9 یا اس کے بعد کا آپریٹنگ سسٹم والا فون استعمال کررہے ہوں تو۔ یہ آپشن بیٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین سیٹنگز میں جاکر چیٹس اور وہاں تھیمز میں دیکھ سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com