وزیراعلیٰ عثمان بزدارکامعروف عالم دین مفتی زرولی خان کے انتقال پراظہار تعزیت

لاہور8دسمبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے معروف عالم دین مفتی زرولی خان کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورپسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com