عثمان بزدار کا بروقت ایکشن بیمار عورت کے لئے نئی زندگی کے مترادف

گردہ کی جان لیوا بیماری سے نڈھال خاتون کی سنی گئی، وزیر اعلی عثمان بزدار نے مفت علاج کیلئے ہدایات جاری کردی

سینئر صحافی نے ایک روز قبل ایک مریضہ کی روداد ٹویٹ کو جس کے گردے فیل ہو چکے ہیں۔ مریضہ کا کڈنی ٹرانسپلانٹ ہونا تھا جبکہ دل کی بیماری کی وجہ سے مریضہ اس وقت ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں، جس پر انہوں نے متاثرہ خاتون سے رابطہ کیا۔ دل کے ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد مریضہ پی کے ایل آئی شفٹ کردی جائے گی۔ جہاں اس کا 100 فیصد مفت علاج ہوگا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com