نیب نے شہباز شریف کو دوبارہ طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک)نیب نے شہباز شریف کے بھیجے گئے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 4 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔
نیب کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ قانون سب کیلئے برابر ہے لہذا ذاتی حیثیت میں تفتیشی ٹیم کے روبرو پیش ہو کر مطلوبہ معلومات فراہم کی جائیں، شہباز شریف قانون کیمطابق بذات خود پیش ہوں اور قومی ادارے کو مطلوبہ معلومات فراہم کریں، اپنے خلاف جاری تحقیقات میں قومی ادارے کیساتھ تعاون کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com