دنیا میں سب سے کم کورونا کیسز آزاد کشمیرمیں ہیں

لاہور(ویب ڈیسک)میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لگائی گئی نفرت کی آگ پورے بھارت میں پھیل چکی، بھارت کی جھوٹی خبر پھیلانے کی کوشش بھی بے نقاب ہوچکی، دنیا میں سب سے کم کورونا کیسز آزاد کشمیرمیں ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا آرمی چیف کی سربراہی میں کانفرنس ہوئی، انسداد کورونا کے اقدامات زیر غور آئے، آرمی چیف نے کہا فوج کی تربیت و دیگر امور جاری رکھے جائیں، سول اداروں سے ملکر تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے کہا اب تک بھارت نے 850 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی، 26 فروری سے اب تک 456 بار بھارت نے ایل او سی کی خلاف ورزی کی، بھارت نے بھاری اسلحے کا استعمال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com