امریکہ نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

لاہور(ویب ڈیسک)امریکی فوج نے ٹک ٹاکے استعمال پر پابندی عائد کردی۔
تفصیلات کے مطابق؛ہواوے کے بعد چینی کمپنی ٹک ٹاک کو بھی امریکا میں پاپندی کا سامناٹک ٹاک ملٹری اہلکاروں کے لئے سیکورٹی تھریٹ ہے۔ اس کے ذریعے فوجی اہلکاروں کا پرسنل ڈیٹا لیک ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام سپاہیوں کو سرکاری موبائل سے ٹک ٹاک ڈیلیٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی بحریہ نے بھی ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی۔ گزشتہ برس ٹک ٹاک ایپ، فیس بک اور یوٹیوب جیسی ایپس کی نسبت کروڑوں دفعہ زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com