کراچی ٹیسٹ ؛ سری لنکا کی آدھی ٹیم پولین لوٹ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے، قومی ٹیم پہلے دن ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 191 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی جب کہ سری لنکا نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 64 رنز بنائے تھے۔ آج ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن ہے اور سری لنکا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنالیے ہیں جب کہ پاکستان کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کے لیے آئی لینڈرز کو مزید 100 سے زائد رنز درکار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com