لاہور6 جنوری:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مانسہرہ میں گیس لیکیج کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں –
