وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والے افراد کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کم آمدنی والے افراد کو ذاتی چھت کی فراہمی ترجیح ہے، تعمیرات کے شعبہ میں ترقی سے ملکی معیشت مضبوط ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تعمیرات کے شعبے سے متعلق اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی،صوبائی چیف سیکرٹریز اور دیگر نے شرکت کی،اجلاس میں تعمیرات کے شعبہ کے فروغ پرغور کیاگیا،ملک بھر میں گھروں کی تعمیر کے منصوبوں کی پیش رفت سے آگاہ کیاگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کم آمدنی والے افراد کو ذاتی چھت کی فراہمی ترجیح ہے، تعمیرات کے شعبہ میں ترقی سے ملکی معیشت مضبوط ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com