نوازشریف کچھ دنوں میں بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف آج یا کل،یا کچھ دنوں میں بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے، لندن ہوجاتی امراموت کے فرشتے سے فائل گم نہیں ہوتی ،عمران خان نے یہ ہی کہا تھا کہ پیسے دو اور جاؤ۔
وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اور آصف زرداری کی سیاست ختم ہو چکی ہے ،نوازشریف آج یا کل،یا کچھ دنوں میں روانہ ہو جائیں گے،یہ باتیں کر چکاہوں،انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سمیت ددوسرے لوگ پلی بار گین کی طرف جا رہے ہیں، صورتحال کے مطابق دونوں پارٹیوں کے کیلئے رستہ نکل رہا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ لندن ہوجاتی امراموت کے فرشتے سے فائل گم نہیں ہوتی ،عمران خان نے یہ ہی کہا تھا کہ پیسے دو اور جاؤ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com