فن لینڈ کے وزیراعظم اینتی رینی کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق : فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے اتحادی جماعتوں کی جانب سے عدم اعتماد کا اظہار کرنے کے بعد استعفیٰ کا اعلان کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اتحادی جماعتوں نے فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی کی حمایت سے دست بردار ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com