سنگین غداری کیس فیصلہ ،جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس جاری

لاہور(ویب ڈیسک): جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس جاری ہے، سینئر عسکری قیادت سے موجودہ صورتحال پر مشاورت کی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس جاری ہے، سینئر عسکری قیادت سے موجودہ صورتحال پر مشاورت کی جا رہی ہے۔ یادرہےکہ آج خصوصی عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں آئین شکنی پر سزائے موت سنادی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com