
سعودی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
لاہور(ویب ڈیسک) سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
تفصیلات کے مطابق : سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، شاہی خاندان نے ان کے انتقال کا اعلان کر دیا۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق شہزادہ متعب بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ آج بعدا ز نماز عشا ادا کی جائے گی –