خاتون سے اجتماعی زیادتی کیسی ۔ بزدار ایکشن میں آ گئے

پاکپتن میں اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کا قتل، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی، ملزمان کی گرفتاری کا حکم
لاہور31اکتوبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکپتن میں اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے اور مقتولہ کے خاندان کو ہر صورت انصاف مہیا کیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com