ایف اے ٹی ایف : پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کا بھارتی خواب چکنا چور

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کا بھارتی خواب چکنا چور ہوگیا، پاکستان فروری 2020 تک گرے لسٹ میں ہی رہے گا۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا پاکستان نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مثبت اقدامات کیے، پاکستان فروری 2020 تک گرے لسٹ میں ہی رہے گا، نئی پاکستانی حکومت نے بہتر اقدامات کیے ہیں، پاکستان کو ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کرنا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com