آزادی مارچ : جےیوآئی ایف نے پلان بی پر عملدرآمد شروع کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام نے پلان بی پر عملدرآمد کے لئے اسلام آباد میں فیض آباد، راولپنڈی میں ٹی چوک اور دیگر مقامات کو بند کرنے کے لئے کارکنوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ پولیس کو الرٹ کر دیا گیا۔
جمعیت علمائے اسلام اور پشتونخوا میپ نے پلان بی پر عملدرآمد کرتے ہوئے قلعہ عبداللہ میں کوئٹہ چمن شاہراہ کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا، شاہراہ کی بندش سے بڑی تعداد میں گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے، شاہراہ کی بندش سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com